شاہین عباس

شاہین عباس 29 نومبر 1965 کو پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں پیدا ہوئیں۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ پیشے کے لحاظ سے انجینئر۔ شیری سفر کا آغاز 1980 میں کیا۔ پہلی شعری مجموعہ 'تحیر' (1998) میں شائع ہوئی تھی جو غزلوں پر مبنی تھی۔ اس کے بعد 'وابستہ' (2002)، 'خدا کے دن' (2009)، 'منادی' (2013)، 'درس دھارا' (2014) شائع ہوئی اور حال ہی میں گلیوں گلیوں شائع ہوئی۔  اس کے علاوہ   پارے شمارے کے نام سے ایک ناول اور ایک افسانوں کا مجموعہ بھی شائع ہو چکا ہے۔شاہین عباس کا شمار 1990 کے بعد پاکستان کے اہم شاعروں میں ہوتا ہے۔